Sunday, January 4, 2009

8غزل

کچھ رنگ ہیں جوبھرنےکےقابل نہیںہوتے
یہ عکس ادھورےہیں مکمّل نہیں ہوتے

కుచ్ రంగ్ హేన్ జో భార్నేకే ఖాబిల్ నహి హోతే

کوشش توبہت کرتےہیںڈوبے نہیں سکین
کچھ لوگوں تقدیرساحل نہیںہوتے

دستک بھی نہ دی تمنے نہ آوازلگائ
اے دوست کسی گھرمیںیوںداجل نہیں ہوتے

کچھ دیر نگاہوںپےلگالینےجوپہرے
رُسوا میرے جزبےسنرمحفل نہیں ہوتے

یہ وقت کی گردش کہاںلےجاۓگی دیکھیں
سبراہوں کےرُخ جانب منزر نہیں ہوتے

سلجھایاکۓ زندگی بھرا لجھنیں
،میں ایسےبھی مسَلے جوکبھی حل نہیںہوتے

ہم جیتی ہوئ بازی نہ یوں ہارتےشاید
انجم وہ اگر میرے قابل نہیں ہوتے

1 comment:

editor said...

خوب -- بہت خوب