کتاب محبٌت پڑھایاکریں
اصول دفاہم سکھایاکریں
شغاعوں کی شاجیں بنایاکریی
نیاروزسورج اگایاکریی
کریں پاک اور صاف ہر قلب کو
حسداورکینہ مٹایاکریی
بناتےرہیںدوستی کی فضا
دلوںسے رقابت ہٹایاکریی
بنیں اک پریوارکےرکن فیض
یہ پیغام سب کو سنا یاکریں
اصول دفاہم سکھایاکریں
شغاعوں کی شاجیں بنایاکریی
نیاروزسورج اگایاکریی
کریں پاک اور صاف ہر قلب کو
حسداورکینہ مٹایاکریی
بناتےرہیںدوستی کی فضا
دلوںسے رقابت ہٹایاکریی
بنیں اک پریوارکےرکن فیض
یہ پیغام سب کو سنا یاکریں
No comments:
Post a Comment