زحم جب جب نۓ ہوں گے
درد کے حو صلے بڑھے ہوں گے
میرے ہمراہ غم کے لمحے بھی
دو قدم چل کے تھک گۓ ہوں گے
ھم یہاں مل ر ہے ہیں چھپ چھپ کر
راستے راہ تک رہے ہوں گے
اجڑی اجڑی سی بستیوں کی طرح
دور تک غم کے سلسلے ہوں گے
جو غموں کو خو شی میں گم کر دیں
ایسے لمحات کم طے ہوں گے
ان کو پاکر نء پا یں گے خود کو
قر بتوں میں بھی فا صلے ہوں گے
چشم شبنم جہاں بھی چھلک گی
سبزہ و گل ہرے بھرے ہوں گے
درد کے حو صلے بڑھے ہوں گے
میرے ہمراہ غم کے لمحے بھی
دو قدم چل کے تھک گۓ ہوں گے
ھم یہاں مل ر ہے ہیں چھپ چھپ کر
راستے راہ تک رہے ہوں گے
اجڑی اجڑی سی بستیوں کی طرح
دور تک غم کے سلسلے ہوں گے
جو غموں کو خو شی میں گم کر دیں
ایسے لمحات کم طے ہوں گے
ان کو پاکر نء پا یں گے خود کو
قر بتوں میں بھی فا صلے ہوں گے
چشم شبنم جہاں بھی چھلک گی
سبزہ و گل ہرے بھرے ہوں گے
1 comment:
i'm a musician, would like to collaborate with a poet/lyricist for my music.i compose for films and i have a band. so do mail me at sudeepswaroop@gmail.com
Post a Comment